رے ڈیلیو، ارب پتی سرمایہ کار
وزیر اعظم مودی نے بڑے پیمانے پر اقتصادی اصلاحات متعارف کرائیں ، جس سے ہندوستان کو ترقی کی بلند راہ پر گامزن کیا گیا ہے۔ ہندوستان کو درپیش متعدد چنوتیوں کے درمیان، کوئی بھی چنوتی ملک کی ترقی کو نہیں روک سکے گا۔ دنیا کی سرکردہ 20 معیشتوں میں ہندوستان کے پاس ترقی کی سب سے زیادہ صلاحیت ہے۔