زرین دارو والا، سی ای او، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک  کے بھارت اور جنوبی ایشیا کے سی ای او
’’مالی سال 25 کا مکمل بجٹ پالیسی کے تسلسل کی نشاندہی کرتا ہے اور مالی استحکام پر توجہ برقرار رکھتا ہے، جو کہ پچھلی حکومت کا ایک مرکزی اصول ہے۔ یہ حکومت کے کلیدی توجہ کے شعبوں کی بھی نشاندہی کرتا ہے جو کہ مالیاتی دانشمندی، روزگار کی تخلیق، بنیادی ڈھانچے کے سرمائے کے اخراجات (کیپیکس) اور ٹیکس نظام کو آسان بنانا ہیں۔‘‘