انہوں نے (وزیر اعظم نے) ہمارے اور چند کاروباری حضرات کے ساتھ ایک کمرے میں بات چیت کی، انہوں نے صبح تقریباً 11 بجے کہیں اور تقریر کی ، شام 4 بجے وہ کسی دیگر کام میں مصروف تھے۔ 8-9 بجے تک میں تھک گیا تھا، تاہم وہ مصر کے دورے پرگئے اور یہی سب کام دوبارہ کیا۔ ان کی توانائی حیرت انگیز ہے۔ ان سے یقیناً بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے۔