سائنا نہوال
مودی صاحب ایک حیرت انگیز شخصیت ہیں ، ہمیشہ مسکراتے ہو ئے، مخلص، لا متنا ہی قوتوں سے معمور، جو جے ای ٹی ایل اے جی کے اثرات کو جا ئے موقع کم کر سکتے ہیں ، اور دنیا کے نئے اور زیر بحث موضوعات پر ،عالمی قائدین کے ساتھ، با معنی گفتگو کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔