ستنام سنگھ، بھارتی رووَر
میں وزیر اعظم مودی کو دیکھ کر بے حد پرجوش ہوں۔ ہمیں ملنے والا ماہانہ وظیفہ اور بیرون ملک تربیت جیسے مواقع کے لیے تعاون ہمارے کیریئر میں نمایاں تبدیلی لا رہا ہے، اور ہم اس کے لیے واقعی شکر گزار ہیں۔