ٹیکنالوجی اور حل کے عالمی سپلائر کے طور پر ہندوستان سبز توانائی کے ماحولیاتی نظام میں کلیدی کھلاڑی ہوگا۔ کاروباری اور جیو پولیٹیکل محاذ پر ہندوستان کا نام مزید نمایاں ہو رہا ہے۔ ہر کوئی ہندوستان کو ایک مستحکم متبادل کے طور پر دیکھ رہا ہے۔