سری لنکا کے صدر میتری پالا سری سینا
انتخابات میں آپ کی لوگوں کے ذریعہ آپ کی قیادت میں بھروسہ جتانے کے لئے آپ کو بہت بہت مبارکباد۔ سری لنکا مستقبل میں بھارت کے ساتھ گرمجوشانہ اور تعمیری تعلقات کے لئے پرامید ہے۔