سلکشنا بروواہ، اداکارہ
بھارتی ہونے پر فخر ہے۔ یہ بل ضرور منظور ہونا چاہئے۔ یہ متنوع بھارت میں خواتین کو بااختیار بنائے گا۔