سنجے دت، اداکار
محترم وزیر اعظم نریندر مودی جی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ آپ کی قیادت اور وژن نے ہمیشہ لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ آپ ہندوستان کو مزید بلندیوں سے ہمکنار کرنے میں رہنمائی کرتے رہیں۔