وزیر اعظم نریندر مودی ، بھارت کے تئیں گوگل کی جاری عہدبندگی کے بارے میں آج ہوئی شاندار میٹنگ کے لیے، اور کس طرح ہم اپنے کام کاج کو توسیع دے رہے ہیں، مصنوعی ذہانت کو بروئے کار لا رہے ہیں، اور اپنی شراکت داری میں اضافہ کر رہے ہیں، ان سب کے لیے آپ کا شکریہ۔