سونو نگم، گلوکار
عزت مآب وزیر اعظم نریندر مودی جی کو سالگرہ مبارک ہو، گذشتہ 9 برسوں میں، آپ نے عالمی سطح پر ہندوستان کو ترقی دی ہے۔ خدا آپ کو قوم کی خدمت کرنے کی مزید طاقت دے۔ میں مہادیو سے آپ کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں۔