آج، وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کے ایک مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ امریکی -بھارتی تعلقات اہمیت کے حامل ہیں۔ دنیا کی دو وسیع تر جمہوریتوں کے طور پر ہمیں جمہوری اقدار کو آگے بڑھانے اور ہماری ساجھا خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے ایک ساتھ مل کر کام کرنا چاہئے۔