سیم سنگ الیکٹرانکس کے سی ای او اور نائب چیئرمین، جونگ – ہی ہین،
ہندوستان عالمی سطح پر سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی مارکیٹ ہے اور سام سنگ کے لیے ایک بہت بڑا موقع فراہم کرتا ہے۔ ہم ہندوستان میں سرمایہ کاری کرنے والی پہلی کمپنیوں میں شامل تھے، اور مجھے خوشی ہے کہ نوئیڈا فیکٹری ہماری سب سے بڑی سہولیات میں سے ایک کے طور پر ابھری ہے، جو نہ صرف ہندوستان کے لیے بلکہ دنیا کے لیے مینوفیکچرنگ ہے۔