ہندوستان میں تکنالوجی کی جانکاری رکھنے والے نوجوان صارفین کی ایک بڑی آبادی ہے جو ہمیں اختراع کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔ مجھے فخر ہے کہ بہت سے نوجوان، کاروباری انجینئرز جو AI کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ہندوستان میں ہمارے تحقیق و ترقی کے مراکز میں کام کر رہے ہیں۔