شاہ رخ خان، اداکار
عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو یوم پیدائش کی مبارکباد! آپ کے لیے صحت مند اور پرمسرت زندگی کی دعا کرتا ہوں۔ خدا کرے کہ آپ اپنی مصروفیت میں سے کچھ وقت نکالیں اور تھوڑا لطف لیں۔ نیک ترین خواہشات۔