تاریخی قانون سازی، ناری شکتی وندن بل، زبردست اکثریت کے ساتھ لوک سبھا میں پاس ہونے کے طور پر بھارت اور ہر بھارتی کے لیے ایک تاریخی دن۔ ہماری عظیم جمہوریت میں خواتین کو مزید بااختیار بنانے اور قوم کی تعمیر میں خواتین کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانا۔ دنیا کے لیے مثال قائم کرنے کے لیے پی ایم مودی جی اور ان کی شاندار ٹیم کو مبارکباد۔ چاروں طرف عورتیں سُکھی (خوشی)محسوس کر رہی ہیں۔