وزیر اعظم نریندر مودی کی پارٹی کی انتخابات میں فتح کو لے کر میری ان سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی اور مجھے ان سے بات کرکے بہت خوشی ہوئی۔ ہم اپنے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لئے پرامید ہیں۔ متحدہ عرب امارات بھارت اور اس کے عوام کو مزید ترقی اور خوشحالی کے نیک خواہشات پیش کرتا ہے۔