یہ گذشتہ سہ ماہی سے بہترین کارکردگی پیش کر رہی ہے، اس نے متوقع 7.5 فیصد نمو کے مقابلے میں بھی بہتر کارکردگی پیش کی۔ اگر اسی کارکردگی کا سلسلہ جاری رہتا ہے، تو بھارت پانچ ٹریلین امریکی ڈالر کے ساتھ دنیا کی تیسری وسیع تر معیشت بن جائے گا، یا شاید اس سال ہی بن جائے اور جاپان کی جگہ خود تیسرے مقام پر آجائے۔