’’عوام الناس ان میں (وزیر اعظم مودی) یقین رکھنا چاہتے ہیں اور ان کی پیروی کرنے کے خواہش مند ہیں۔ وہ ان پر اعتماد کرتے ہیں اور انہوں نے عوام کے ساتھ یہ تعلق استوار کیا ہے۔ یہ اعتماد خود بخود استوار نہیں ہوا اسے استوار نہیں کیا گیا ہے۔‘‘