’’مواصلات کا ایک ازحد اہم حصہ یہ ہے کہ ملک کا قائد عوام کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے اور اہم موضوعات پر تبادلہ خیالات کرتا ہے، اپنے نظریات پیش کرتا ہے، تجاویز سامنے لاتا ہے اور قیادت فراہم کرتا ہے۔ اس طریقہ سے آپ کےمواصلات کو ایک سمت عطا کی۔ آپ نے اپنے عوام کو یہ بتایا کہ آپ کی نظر کہاں ہے۔ آپ مستقبل کی جانب کس انداز میں دیکھ رہے ہیں اور آپ کس طرح اپنی اعانت فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ من کی بات میں وقوع پذیر ہونے والی یہ ایک بات ہے۔‘‘