عرفان علی، صدر گیانا
یہ ہمارے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ آپ (پی ایم مودی) یہاں (گیانامیں) ہیں۔ آپ قائدین کے درمیان ایک چیمپئن ہیں۔ آپ نے ناقابل یقین قیادت کی ہے۔ آپ نے ترقی پذیر دنیا کو روشنی دکھائی ہے اور آپ نے ترقیاتی میٹرکس اور فریم ورک بنایا ہے جسے بہت سے لوگ اپنے ملک میں اپنا رہے ہیں۔