فاکس کان کے چیئرمین ینگ لیو
جہاں چاہ وہاں راہ۔ میں بھارتی حکومت کے عزم محکم کو محسوس کر سکتا ہوں۔ جس انداز سے بھارت آگے بڑھے گا ،میں اسے لے کر ازحد پر امید ہوں۔ وزیر اعظم مودی نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ آئی ٹی کا مطلب بھارت اور تائیوان ہوتا ہے۔ جناب وزیر اعظم ، تائیوان آپ کا ازحد معتبر اور لائق اعتماد شراکت دار ہے اور رہے گا۔