دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک فیصلہ کر چکا ہے۔ میں وزیر اعظم نریندر مودی کو گرمجوشی کے ساتھ مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں ان سے دوبارہ ملاقات کرنے اور بھارت ۔ فرانس کے درمیان حکمت عملی پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا متمنی ہوں۔