وزیر اعظم @narendramodi کو ان کی انتخابی جیت پر میری دلی مبارکباد۔ ہم تیزی سے بڑھتی تائیوان – بھارت شراکت داری کو مزید آگے لے جانے؛ تجارت، تکنالوجی اور دیگر شعبوں میں اپنے تعاون کو وسعت دینے کے لیے تیار ہیں تاکہ #IndoPacific میں امن اور خوشحالی میں تعاون دیا جا سکے۔