آج بھارت کو دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت کہا جاتا ہے۔ یہ وزیر اعظم مودی کی دور اندیشی اور کام کی کارکردگی کا عکاس ہے۔ اس سال جی 20 صدارت کے دوران ہندوستان کی شبیہ مزید بلند ہوئی۔ جی20 نے نہ صرف ہندوستان کی سفارتی اور تنظیمی کامیابی کی نمائندگی کی بلکہ ملک کو عالمی اتفاق رائے بنانے والے کے طور پر ابھرنے میں بھی مدد کی۔