‘‘26 مئی 2014 کو جب نریندر مودی نے ہماری عظیم جمہوریت کے وزیراعظم کے طور پر حلف لیا تھا تو بڑے وعدے کے ساتھ ایک نئے دور کا آغٓاز ہوا تھا۔یہ ملک کے لئے دوسرا فرحت بخش تجربہ تھا۔ ان کی بدعنوانی سے صاف ستھری ساکھ اورثابت شدہ انتظامی صلاحیت نے ہم سب میں بہت امیدیں پیدا کی تھیں۔’’