‘‘بہت قلیل مدت میں ہندوستان ایک بار پھر بڑی قوت کےساتھ اور معاشی نیزعسکری طاقت کے ساتھ دنیا میں ایک نمایا ںملک کے طور پر ابھرا ہے۔ ملک کے اندر بھی نریندر مودی نے متعدد منفرد اقدامات کئے ہیں۔ جنہوں نے کافی امیدیں بڑھائی ہے۔ بہت کچھ مقاصد حاصل کرلئے گئے ہیں اور بہت سارے پایہ تکمیل کی جانب گامزن ہے۔’’