دارالحکومت میں وزیر اعظم مودی کا خیرمقدم کرنا میرے لیے ازحد سنسنی خیز تجربہ تھا اور میں اپنی دوستی اور اتحاد کے لیے ان کا اور بھارتی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے توقع ہے کہ اقتصادی، عسکری اور سفارتکاری کے سلسلے میں ہماری جاری شراکت داری برقرار رہے گی۔