ماتھیاس کارمن، سکریٹری جنرل، او ای سی ڈی
توقع ہے کہ ہندوستانی معیشت جی 20 کے رکن ممالک میں سب سے تیز رفتاری سے ترقی کرتی رہے گی۔ ہم اس سال اور آئندہ سال 6 فیصد سے زیادہ ترقی کی توقع رکھتے ہیں۔ ہندوستان، درحقیقت، بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے اور عالمی ترقی کو آگے بڑھانے میں مدد کر رہا ہے۔ وزیر اعظم مودی ہندوستان کے لیے ایک متاثر کن رہنما رہے ہیں۔ انہوں نے اور ان کی ٹیم نے 2023 میں جی20 کی قیادت کرنے میں ایک شاندار کام کیا ہے۔