آج، مجھے اس بات پر فخر ہے کہ ہمارے دونوں ممالک کے مابین نمو پذیر شراکت داری کی تفہیم کو مزید گہرا کرنے کی ایک کوشش کے طور پر کانگریس کے ایک مشترکہ اجلاس کے دوران برادری کے اراکین کے ساتھ وزیر اعظم مودی کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہونے کا موقع حاصل ہوا۔