مارک وین برگر، چیئرمین، ای وائی
اس بات میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ وزیر اعظم باقی دنیا کے لیے اپنی معیشت کھولنے میں ہندوستان کے طریقہ ٔ کار کو تبدیل کر رہے ہیں۔ ان کی حکومت اصلاحات کی کوشش کر رہی ہے جس سے ہندوستان کی معیشت میں بڑے پیمانے پر بہتری آئے گی۔ اور اس کا مطلب ہے کہ بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری سے دیہی عوام تک رسائی آسان ہوگی جس سے زیادہ دولت پیدا ہوگی۔ اس لیے جی ایس ٹی ٹیکس ڈھانچہ کو شروع کرنے جیسے کام تاریخی ہیں۔