مالدیپ کے صدر، ابراہیم محمد صالح
عام انتخابات میں تاریخی فتح کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کو بہت بہت مبارکباد۔ یہ فتح بی جے پی کی زیر قیادت حکومت کے لئے عوام کی زبردست حمایت کو ظاہر کرتی ہے۔ میں مالدیپ اور بھارت کے درمیان بہتر اور مضبوط تعلقات کے لئے پرامید ہوں۔