متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، شیخ محمد بن راشد
انتخابات میں فتح کے لئے نریندر مودی اور بھارت کے عوام کو بہت بہت مبارکباد۔ ہم حکمت عملی پر مبنی اپنے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور اپنے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے مل جل کر کام کرنے کے لئے پر امید ہیں۔