ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کو ان کی سالگرہ پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات۔ انتھک محنت اور غیر معمولی قیادت کی مثال قائم کر کے آپ نے قوم میں عظیم مقاصد کے حصول کا کلچر پیدا کیا۔ آج عالمی برادری بھی آپ کی رہنمائی پر بھروسہ کرتی ہے۔ میں آپ کی اچھی صحت اور خوشی کے لیے دعا گو ہوں، اور آپ اپنی منفرد قیادت کے ساتھ قوم کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائیں۔