میں آپ (وزیر اعظم نر یندر مودی)کواچھا مصلح ہو نے کی مبا رکباد پیش کر تا ہوں۔ آپ نے وہ کر دکھا یا ہے جو کسی دیگر انسان کو کر نے کی جرات نہ ہو تی۔ آپ کے اندر اصلاحات کو عملی جا مہ پہنا نے کی ہمت ہے اور آپ اس کے اچھے نتا ئج حاصل کریں گے۔