ملیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مآثر محمد
بھارتی عام انتخابات میں جناب نریندر مودی کی واضح کامیابی کے لئے مبارکباد۔ ہمیں امید ہے کہ خصوصاً تجارت اور صنعت کے شعبے میں دونوں ممالک کے تعلقات خاص طور سے مضبوط ہوں گے۔