منوج جوشی، اداکار
ہندوستان کے ہمارے پیارے وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کو سالگرہ کی دلی مبارکباد، جنہوں نے قومی مفاد کو سب سے اوپر رکھا اور جو ایک روشن شخصیت کے مالک ہیں ، جن کی قابل قیادت نے بھارت ماتا کا سر پوری دنیا میں فخر سے بلند کیا۔