منو بھاکر، نشانے باز اور دو اولمپک تمغات فاتح
"میں صرف 16 سال کی تھی جب پی ایم مودی نے مجھے بڑا نصب العین طے کرنے کی ترغیب دی اور مجھے اپنی ذاتی حمایت کا یقین دلایا۔ بات چیت کے دوران، انہوں نے مجھ سے کہا، 'آپ بہت چھوٹی ہو۔ آپ اس سے بھی بڑی کامیابی حاصل کریں گی اور جب بھی آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہو مجھ سے رابطہ کریں۔' یہ میرے لیے حوصلہ افزائی کا ایک بڑا وسیلہ تھا۔" "وزیر اعظم مودی نے مجھے کہا کہ میں پراعتماد رہوں اور اپنے مقصد پر توجہ مرکوز کروں۔ وہ ہر کھلاڑی کے بارے میں ہر تفصیل سے باخبر رہتے ہیں۔"