وزیر اعظم نریندر مودی کا نام کڑی محنت ، حوصلہ، ضبط وتحمل، دانائی، طاقت اور شجاعت سے منسوب ہے لیکن اس سے بڑھ کر جو بات سب سے زیادہ ہے وہ یہ ہے کہ وہ کسی بھی کام کو ناممکن نہیں سمجھتے بلکہ وہ اسے انجام دیتے ہیں۔