موہن لال، اداکار
ہمارے محترم وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کو ان کی سالگرہ پر پیار اور نیک خواہشات بھیج رہا ہوں! مزید سنگ میل عبور کرنے اور قوم کو احساس تفاخر سے سرشار کرنے کے لیے آپ کو سلام۔