مکیش امبانی، ریلائنس انڈسٹریز
ہمارے پیارے رہنما جو ہمارے دور کے عظیم ترین عالمی رہنما کے طور پر ابھرے ہیں،  وہ ہیں جناب نریندر بھائی مودی، ہندوستان کی تاریخ کے سب سے کامیاب وزیر اعظم۔ بیرون ملک میرے دوست مجھ سے پوچھتے ہیں: اس نعرے کا کیا مطلب ہے جو کروڑوں بھارتی لگا رہے ہیں: مودی ہے تو ممکن ہے؟ میں ان سے کہتا ہوں: اس کا مطلب ہے، بھارت کے وزیر اعظم اپنی تصوریت، عزم اور عمل سے ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں! وہ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں، اور وہ بھی یہی کہتے ہیں: 'مودی ہے تو ممکن ہے!