مکیش امبانی، چیئرمین ریلائنس انڈسٹریز
میں صرف گجرات کو 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنتے دیکھ رہا ہوں۔ ہر گجراتی اور ہر بھارتی کو یقین ہے کہ مودی کا دور ہندوستان کو خوشحالی، ترقی اور عظمت کی نئی بلندیوں سے ہمکنار کرے گا ۔