میریانیٹ ملر – میکس، امریکی کانگریس کی خاتون رکن
میرے لیے ازحد اعزاز کی بات تھی کہ آج کانگریس میں وزیر اعظم نریندر مودی کا خیرمقدم کیا جائے۔ امریکہ بھارت کے ساتھ ایک خصوصی تعلق کا حامل ہے اور مجھے توقع ہے کہ اس اہم تعلق کو مستحکم بنانے کا عمل جاری رہے گا!