میرے دوست وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ہمراہ لے کر ایوان کے فرش پر آنا اور آج ہماری قومی راجدھانی میں ان کا خیرمقدم کرنا میرے لیے اعزاز کی بات تھی! (امریکہ۔ بھارت کے جھنڈے)