’’من کی بات نے بہت مختصر وقت میں مقامی صناعوں، ہونہار افراد اور ہنرمندیوں کو معروف بنا دیا ہے۔یہ جنتا کرفیو کے دوران منظر عام پر آنے والی عوامی تحریک کا نقیب ہے جو وزیراعظم کی جانب سے حرکت میں آنے کے لیے دیا گیا محض ایک نعرہ تھا۔ یہ پروگرام ہمارے عوام کی امنگوں اور توقعات کا مرقع ہے جو انہیں مستقبل کی جانب دیکھنے کا حوصلہ فراہم کرتا ہے۔‘‘