نائب صدر جگدیپ دھنکڑ
’’من کی بات نے حکومت کی اہم پہل قدمیوں مثلاً سووَچھ بھارت اور بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کو زبردست مہمیز فراہم کی اور انہیں عوامی تحریک میں بدل دیا۔ اس شو میں وزیر اعظم کی تقاریر کووِڈ وبائی مرض کے دوران ملک کے لیے مثبت علامت ہوا کرتی تھیں۔