نریش کلوانیا، بھارتی رووَر
یہ پہلا موقع ہے جب ہم نے اتنے زیادہ تمغات حاصل کیے ہیں اور 100 کا ہندسہ عبور کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ وزیر اعظم مودی کی کھیلو انڈیا پہل قدمی  نے بہت سے نئے کھلاڑیوں کو اس کامیابی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور اپنا تعاون دینے کی ترغیب فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔