نیو یارک فعال بھارتی۔امریکی برادری کا گھر ہے۔آج دارالحکومت میں وزیر اعظم مودی کا خیرمقدم ایک خوشگوار عمل تھا اور مجھے توقع ہے کہ ہم اپنے ملک کی تزویراتی تعلقات کو خصوصاً تکنالوجی، دفاع اور خزانہ کے معاملے میں بالیدہ ہوتے ہوئے ملاحظہ کریں گے۔