نکہت زریں، باکسر
’’جب میں زخمی ہوگئی، میں ایک سال تک باکسنگ سے علیحدہ رہی اور لوگوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ میری واپسی ناممکن ہوگی اور میرا کرئیر ختم ہوگیا۔ تاہم میرے کنبے نے میری حمایت کی اور میری واپسی کو ممکن بنایا۔ اُگتے ہوئے سورج کو سب سلام کرتے ہیں تاہم ہمارے معزز وزیر اعظم ہر وقت ہر حال میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور ہمیں ترغیب فراہم کرتے ہیں، شکست یا فتح اہم نہیں ہیں اور وزیر اعظم حوصلہ افزائی اور ہمت افزائی کا عمل جاری رکھتے ہیں اور ہم سے کھیلنا جاری رکھنے کے لیے کہتے ہیں۔ وزیر اعظم کے اندر یہ بہت بڑی خوبی ہے۔‘‘