وزیر اعظم مودی کی جانب سے کھلاڑیوں کی ذاتی طور پر کی جانے والی حوصلہ افزائی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے دور رَس اثرات کی حامل ہوتی ہے۔ ٹوپس اسکیم نے سبھی کے خوابوں کو پورا کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔